Daily Archives: June 14, 2016

ملکی
0

طورخم سرحد پر کشیدگی پاکستانی فوج کے میجرعلی جواد شہید 5 اہلکار زخمی

طورخم سرحد بند ہونے کی وجہ سے دونوں جانب ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں جبکہ پاکستان سے جانے والے وہ ٹرک واپس پشاور آگئے ہیں جن پر خوراک لدی ہوئی تھی جبکہ سرحد عبور کرنے کیلئے آئے افراد کی بڑی تعداد بھی دونوں جانب پھنس کر رہ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

وزیراعظم اور انکے خاندان کو احتساب عمل سے گزرنا ہوگا، بلاول بھٹو

نواز لیگ والے مشکل میں ہوتے ہیں تو پاؤں پکڑتے ہیں اور جب مشکل سے نکلتے ہیں تو گلا پکڑتے ہیں بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں احتساب کیلئے قانون سازی کرنے کی ہدایت ایسے وقت دی ہے جب مسلم لیگ(ن) کے سربراہ نواز شریف کے خاندان کے احتساب کا مطالبہ کررہی ہے۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت کو ایٹمی تجارتی گروپ کا رکن بناکر امریکا دوستی چاہتا ہے

امریکی عہدے دار نے پاکستان اور بھارت پر کشیدگی میں کمی کیلئے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے پاکستان، بھارت پر حملوں کی منصوبہ بندی کیلئے اپنی سرزمین کا استعمال روک کر تعلقات میں بہتری کیلئے زیادہ بہتر کردار ادا کرسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

جنوبی ایشیا جوہری تصادم کے سائے منڈلا رہے ہیں، امریکی عہدیدار

سینئر امریکی عہدے دار نے اس امکان کو مسترد کردیا کہ ہندوستان کی این ایس جی میں شمولیت سے جنوبی ایشیا کے اسٹریٹجک استحکام پر فرق پڑے گا تاہم انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ خطے میں جوہری تنازعات پیدا ہونے کا خطرہ ضرور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پانامہ لیکس تحقیقات پر ڈیڈلاک عید بعد پی ٹی آئی سڑکوں پر ہوگی

شاہ محمود قریشی نے اجلاس میں بتایا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ حکومت پاناما اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے اپوزیشن کے اتحاد کو توڑ کر تحریک انصاف کو تنہا کرنے کی کوششیں کررہی ہے پی ٹی آئی اپوزیشن اتحاد میں دراڑ ڈالنے کی کوششوں کی مخالفت کرے گی ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ہمیں اپنے قومی مفاد کا تحفظ کرنا ہے ڈالروں کی تلاش نہیں، عزیز

امریکہ کو ہماری ضرورت پڑی تب ہمارے ملک میں فوجی حکومتیں تھیں، امریکہ کا ہمیشہ پاکستان میں آمروں سے تعلق رہا ہے، انھوں نے اس تاثر کی تردید کی کہ پاکستان خطے میں تنہا رہ گیا ہے پاکستان تمام وسطی ایشائی ممالک کے ساتھ روابط بڑھا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔