Daily Archives: June 10, 2016

بین الاقوامی
0

پاکستان امریکا تعلقات میں سرد مہری امریکی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

وزیراعظم پاکستان کے مشیر خارجہ امریکی وفد کے ساتھ جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے پر احتجاج کریں گے پاکستان کا موقف دہراتے ہوئے کہا کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کی واضح خلاف ورزی ہے اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو نقصان پہنچا ہے۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

فنڈز روکنے کی دھمکی پر سعودی اتحاد کا نام بلیک لسٹ سے نکالا

اقوامِ متحدہ نے یمن جنگ میں بچوں کے حقوق کی پامالی سے متعلق رپورٹ سامنے آنے کے بعد وہاں جنگ کرنے والے سعودی اتحاد کا نام بلیک لسٹ میں شامل کیا تھا جو سعودی اتحاد کی دھمکی کے بعد عارضی طور پر بلیک لسٹ سے خارج کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کی شمولیت چین نے مخالف کردی

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے ممبران کا انتہائی اہم اجلاس ہورہا ہے جس میں نیوکلیئر گروپ کی رکنیت لینے کے خواہشمند ممالک کی جانب سے دی جانے والی درخواستوں پر غور کیا جائے گا رکنیت سے ایٹمی عدم پھیلاؤ کی کوششوں کو دھچکا پہنچے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

امریکی ڈرون حملے سے پاکستان امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچا،عزیز

سرتاج عزیر نے کہا کہ ڈرون حملے میں ملا منصور اختر کی ہلاکت سے افغان مصالحتی عمل بھی متاثر ہوا ہے اور اس واقعے کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے اس ڈرون حملے کے پیچھے کار فرما امریکی مقاصد کے بارے میں پاکستان یقین سے کچھ نہیں کہ سکتا ۔۔۔۔۔۔۔