Daily Archives: June 9, 2016

ملکی
1

خواجہ آصف معافی نہ مانگنے پر اپوزیشن کا قومی اسمبلی واک آؤٹ

خواجہ آصف اسمبلی میں آئے اور پوائنٹ آف آرڈر پر تقریر کرتے ہوئے اس واقعے پر غیر مشروط معافی مانگی اگر ان کی باتوں سے کسی رکن کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ اس پر غیر مشروط معافی مانگتے ہیں، تاہم شیریں مزاری اس معافی پر بھی مطمئن نہیں ہوئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
1

بےنطیر انتخابات 2008ء سےقبل نوازشریف واپسی کی مخالف تھیں

امریکا اور سعودی عرب چاہتے تھے کہ حکومت ایسا کوئی قدم نہ اٹھائے جس سے نوازشریف کی جان کو خطرہ ہو حتمی معاہدہ تب ہوا جب لبنان کے سابق وزیراعظم رفقیق الحریری نے حکومت کو آگاہ کیا کہ سعودی عرب نواز شریف کے ساتھ کیے جانے والے سلوک سے خوش نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
1

اپوزیشن کو آف شور کمپنیوں سے متعلق مریم نواز ترمیم منظور نہیں

اپوزیشن کی جانب سے انکم ٹیکس میں ترمیم کو فنانس بل میں شامل کئے جانے پر احتجاج کے بعد حکومت نے منگل کو عندیہ دیا تھا کہ وہ اس ترمیم کو واپس لے سکتی ہے تاہم حزب مخالف کے مطابق حکومت اس کو ایوان میں موجود سادہ اکثریت کی وجہ سے منظور کرانے کی کوشش کرے گی ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
1

پٹھانکوٹ حملہ پاکستان ملزمان کو انصاف کٹہرے میں لائے، امریکا

وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں صدر باراک اوبامہ اور وزیراعظم مودی نے مماثلت رکھنے والے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے پیچھے عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اظہار کیا جبکہ ان کے انفراسٹرکچر کو ختم کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
4

لاہور:سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری برسی 17 جون کو دھرنے کا اعلان

ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنی پریس کانفرنس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو بھی مخاطب کیا اور کہا حکمرانوں نے بےگناہ لوگوں پر گولیاں چلائی ہیں آرمی چیف نے وعدہ کیا تھا کہ انصاف دلائیں گے ریٹائرمنٹ سے پہلے انصاف نہ دلایا تو اللہ کی بارگاہ میں جواب دہ ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار نہیں ہے طارق فاطمی کی اپنی منطق

پاکستان کے نیوکلیئر سپلائی گروپ میں شامل کئے جانے کے مطالبے پر انھوں نے کہا کہ اس سال 18 مئی کو پاکستان نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کو سرکاری طور پر مطلع کر دیا ہے کہ پاکستان نیوکلیئر سپلائی گروپ کے تمام تقاضوں کو پورا کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

خواجہ آصف کو 25 جوتے صبح اور 25 جوتے شام لگانے چاہئیں

قومی اسمبلی کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کا رویہ درست نہیں، کسی مرد کو اس طرح کی بات کرتے ہوئے شرم و حیا آنی چاہیئے، یہ بدقسمتی ہے کہ ایک بدتمیز شخص حکومتی وزیر ہے جس کے خلاف اسپیکر کو خط لکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔