Daily Archives: June 8, 2016

ملکی
2

احتجاج آئینی حق رینجرز سربراہ کا مخالفت میں بیان قابل مذمت ہے

میڈیا رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ رینجرز نے ایم کیوایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کرلیا ہے، تاہم ڈی جی رینجرز نے ان رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ کراچی کے علاقے پی آئی بی میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی

بین الاقوامی
0

عراق کربلا معلیٰ میں داعش کا کاربم حملہ 11 شہید 26 زخمی ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران نے داعش کی اس مذموم کارروائی کی شدید مذمت کی ہے اور اسے بذدلانہ اقدام قرار دیا ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان جابری نے کہا کہ داعش کا اشتعال انگیز اقدام دہشت گردی کے خلاف عراقی عوام کے عزائم ناکام نہیں بناسکتے ہیں۔۔۔۔

Uncategorized
0

رینجرز کا فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کوئی گرفتاری نہیں ہوئی

جن اداروں کا کام ملک کی سرحدوں کا تحفظ کرنا ہے بدقسمتی سے انہیں ان عناصر کے تحفظ پر لگادیا گیا ہے جو ایم کیوایم کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں کراچی آپریشن میں ایم کیوایم کے ہمدردوں اور کارکنوں کے گھروں پر 10 ہزار سے زائد چھاپے مارے جاچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
2

دشمن خفیہ اداروں کو عدم استحکام پیدا کرنیکی اجازت نہیں دی جائیگی

آرمی چیف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں 21 مئی کو بلوچستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستان کی خود مختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا گیا، اس ڈرون حملے میں افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور ہلاک ہوگیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفائی وقت ختم ضوابط کار پر اتفاق نہیں ہوسکا

عدالتی کمیشن کیلئے ضوابط کار پر فریقین میں اختلافات ہیں اور اتفاق رائے نہیں ہو پا رہا ایک چیز پر متفق ہوتے ہیں تو دوسری پر اختلافات پیدا ہو جاتا ہے اس وقت بات چیت ہورہی ہے اس لئے دو ہفتوں کا جو وقت دیا گیا تھا وہ کوئی حقیقت پسندانہ نہیں تھا

ملکی
0

پیپلزپارٹی پنجابستان کیلئے بنائے بجٹ کو مسترد کرتی ہے، بلاول

یہ بجٹ بھی گزشتہ تین سالوں کی طرح پیش کیا گیا ہے پچھلے بجٹ کے چند اعداد و شمار تبدیل کیے گئے ہیں جبکہ وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں کیا گیا صاحب اقتدار لوگ خود ٹیکس چوری میں ملوث ہیں تو دوسرے سے کیا توقع کی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔