Daily Archives: June 7, 2016

بین الاقوامی
0

استنبول کے سیاحتی علاقے میں پولیس بس پر حملہ 11 افراد ہلاک

ترکی میں گزشتہ برس سے اب تک جتنے دھماکے ہوئے ہیں ان کی ذمہ داری کرد ملیشیا اور دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے، ترکی میں کرد علیحدگی پسندوں اور حکومت کے درمیان کشیدگی اور ہمسایہ ملک شام میں جاری تنازع کی وجہ سے ترکی میں پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

عید بعد کارکن سڑکوں پر ہونگے تیاری کرلیں،عمران بلاول کا اعلان

ملک کی سب سے بڑی لعنت وہ لوگ ہوں جو اقتدار میں آکر بڑے بڑے عہدے پر بیٹھ کر ملک کا پیسہ باہر لے کرجارہے ہیں جب کہ الیکشن کمیشن اور نادرا میں بکاؤ لوگ بیٹھے ہیں ان کی قیمتیں لگی ہوئی ہیں طاقتور ڈاکوؤں نے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے،عمران خان ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بنگلہ دیش میں داعش کے حملے جاری 70 سالہ ہندو پنڈت کا قتل

ہندو پنڈت آنندا گوپال گنگولی صبح گھر میں یہ کہہ کر نکلے تھے کہ وہ پوجا کیلئے جارہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ کسانوں نے بعد ازاں آنندا گوپال کی تقریباً سربریدہ لاش چاول کے کھیت میں دیکھی یہ حملہ اقلیتی افراد پر ہونے والے حملوں کا ایک تسلسل ہے، پولیس کا بیان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

حکومتی ٹیم شریف خاندان کو بچانے کی کوشش کررہی ہے،اعتزاز

متحدہ اپوزیشن نے ڈیڈ لاک ختم نہ ہونے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کی تجویز پرغور شروع کردیا ہے اب اس معاملے کو طول نہیں دیا جاسکتا کسی صورت شریف خاندان کے احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
2

چین میں سرکاری ملازمین اور طلباء پر روزہ رکھنے پر پابندی عائد

سنکیانگ کے دارالحکومت میں تعلیمی بیورو کی جانب سے چلائی جانے والی ایک ویب سائٹ پر پوسٹ کے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رمضان کے دوران تمام اسکولوں کی جانب سے طلباء اور اساتذہ کے مذہبی سرگرمیوں کیلئے مساجد میں داخلے پر پابندی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔