Daily Archives: June 6, 2016

ملکی
5

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا 7 جون پہلا روزہ ہوگا

ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادت ملنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں چاند نظر آنے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا، مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لوگوں کے جم غفیر نے رمضان المبارک کا چاند دیکھا، جبکہ ملک کے بیشتر مقامات سے شہادتیں موصول ہوئیں۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

داعش فلوجہ سے فرار عام شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے، این آر سی

فراسنسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فلوجہ کے شمال میں واقع صقلاویہ قصبے میں اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں 400 لاشیں ہیں اور خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ لاشیں 2014ء اور 2015ء میں داعش کے ہاتھوں قتل کیے گئے فوجیوں کی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بنگلہ دیش داعش نے سینیئر پولیس افسر کی اہلیہ کو ہلاک کردیا

بنگلہ دیش کے شمال مغرب میں ایک عیسائی دکاندار کو نامعلوم افراد نے کلہاڑیوں کے وار کرکے ہلاک کردیا ہے سنیل گومیز نامی اس شخص کے خاندان کے مبطابق سنیل کو دکان کے قریب قتل کیا گیا جو ایک عیسائی آبادی میں واقع ہے، داعش نے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

حلب میں شہریوں پر حملے ترکی دہشت گردوں کی مدد کررہا ہے، شام

لاذقیہ کے حمیم فوجی اڈے میں قائم فائربندی کی نگرانی کرنے والے مرکز کی اطلاع کے مطابق ترکی کے فوجی بھی حلب کے لڑائیوں والے علاقے میں داخل ہو گئے ہیں ترک حکومت کی مدد سے ہونے والے دہشت گرد حملوں میں کم از کم ایک سو دس عام شہری جاں بحق ہوچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
1

بھارت نے پاکستان کیلئے مذاکرات کی کھڑکی کبھی نہیں کھولی،عزیز

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرائے جارہے ہیں جبکہ علاقے کی عوام پاکستانی پوزیشن کی حمایت کرتی ہے زمینی حقائق یہ ہیں کہ کشمیر کی عوام بھارت کے خلاف ہے اور وہ اپنے حق خود ارادیت کو بھولے نہیں ہیں پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔