Daily Archives: June 5, 2016

سائنس
0

پاکستان اتوار کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ماہرین فلکیات کا اعلان

پاکستان میں ایک ہی دن ماہ رمضان کا آغاز مشکل نظر آرہا ہے پشاور کی مسجد قاسم خان کے خطیب مفتیٰ شہاب الدین پوپلزئی کے مطالبات پورے نہ ہونے پر مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ساتھ تعاون سے کرنے سے انکار پر کمیٹی کا اجلاس کراچی میں طلب کرلیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
6

پاکستان کیلئے مذاکرات کی کھڑی بند ہورہی ہے، بھارتی وزیر دفاع

پاکستان نے اچھے اور بُرے دہشت گردوں کو الگ کیا، جس کے بعد اس نے برے دہشت گردوں کے خلاف تو کارروائی کی لیکن اچھے دہشت گردوں کو افغانستان اور ہندوستان میں حملے کی کھلی چھٹی دے دی، جسے سفارتی سطح پر حل ہونا چاہیئے، منوہر پاریکر کا انٹرویو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغانستان امریکہ فوج کی تعداد کم نہ کرئے اوبامہ کے نام کھلا خط

سابق اعلیٰ فوجی عہدیداروں اور سینیئر سفارت کاروں قومی مفاد میں شائع ہونے والے صدر اوباما کے نام ایک کھلے خط میں کہا ہے کہ افغانستان میں اس وقت موجود نو ہزار آٹھ سو فوجیوں کی تعداد کو ہرگز کم نہ کیا جائے کیوں کہ اس سے افغانستان کی سلامتی پر ضرب پڑے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

شامی فورسز داعش کے گڑھ رقہ میں داخل دہشت گرد فرار ہوگئے

دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ نے عام شہریوں پر یہ دہشت گردانہ حملہ ایک ایسے وقت کیا ہے جب روسی حکام کے بقول امریکا نے روس سے کہا ہے کہ وہ جبہۃ النصرہ کو اپنے حملوں کا نشانہ نہ بنائے، النصرہ کے اس حملے میں چالیس عام شہری شہید اور سو زخمی ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن پر جارحیت اقوام متحدہ نے سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ کردیا

یمن میں جاری اور مسلسل پھیلتے ہوئے بحران نے لڑکیوں اور لڑکوں پر ہولناک اثرات مرتب کیے ہیں گزشتہ برس خاص طور پر سعودی اتحاد کی کارروائیوں کے نتیجے میں یمن میں 785 بچے ہلاک اور ایک ہزار168 زخمی ہوئے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود سعودی بمباری جاری ہے ۔۔۔۔۔۔