Daily Archives: June 2, 2016

ملکی
1

پٹھان کوٹ حملہ حکومتِ پاکستان ملوث نہیں بھارت کا اعتراف

ہمارے پاس مسعود اظہر اور ان کے بھائی رﺅف اظہر کے حوالے سے کافی اور مضبوط شواہد موجود ہیں اور ہم انہیں چارج شیٹ کا حصہ بنائیں گے این آئی اے ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہ بھی ملی تو بھی اس کیس کی چارج شیٹ کو دائر کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
1

عرب معیشت کمزور پاکستان کو ترسیلات زر میں کمی کا سامنا

سعودی عرب کی معاشی سست روی اور خسارے کیوجہ سے ملازمتوں میں کمی پاکستان کی ترسیلاتِ زر متاثر ہوسکتی ہیں، پاکستان کے مرکزی بینک نے خبردار کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے اور ترسیلاتِ زر میں کمی سے پاکستان کی معیشت متاثر ہو سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
1

پاکستانی زراعت ناقص کارکردگی حکومتی اہداف پورے نہ ہوسکے

زراعت کے شعبے میں ترقی کا ہدف 3.2 فیصد رکھا گیا تھا تاہم اس میں منفی0.19 فیصد کی کمی رہی کپاس کی پیدوار میں تین لاکھ گانٹھوں سے زیادہ کی کمی ہوئی ہے جبکہ چاول کی پیدوار بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں کم رہی ہے صنعتی ترقی کی شرح 6.8 فیصد رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاک چین اقتصادی راہداری تمام سازشوں سے آگاہ ہوں، راحیل

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاک چین اقتصادی راہداری کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کیلئے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں فاٹا میں بےگھر افراد کی واپسی بحالی اور آباد کاری کے کام کی رفتار اور معیار کو بہتر بنانے پر بھی زور دیا گیا ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارتی گجرات کے مسلم کش فسادات 24 انتہا پسند ہندو مجرم قرار

مجرموں میں سخت گیر ہندو تنظیم وشو ہندو پریشد کے رہنما اتل ویدیہ شامل ہیں خصوصی عدالت کے جج پی وی دیسائی نے جمعرات کو اپنا فیصلہ سناتے ہوئے 36 دیگر ملزمان کو بری بھی کر دیا جن میں گجرات پولیس کے انسپكٹر جی اردا اور بی جے پی کے کونسلر وپن پٹیل بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔