Daily Archives: June 1, 2016

ملکی
1

سندھ میں چینی شہریوں کی حفاظت 160 سابق فوجیوں کی بھرتی

پاکستان میں کالعدم سندھو دیش لبریشن آرمی نے گلشن حدید میں چینی انجینئر کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرلی، کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گزشتہ پیر کو لنک روڈ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چینی انجینئر سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

امریکی ڈرون حملے افسوسناک انہیں بند ہونا چاہیئے،جنرل راحیل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد صدر سے ملاقات کی، ممنون حسین اور جنرل راحیل شریف خاصی دیر تک قومی امور پر غیر رسمی گفتگو کرتے رہےاس دوران آرمی چیف سے صدر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو بھی قبائلی علاقوں میں ساتھ لے کر جائیں گے۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

جنوبی پنجاب پولیس مقابلہ القاعدہ اور طالبان کے 6 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کے حملے کے جواب میں پولیس کے اہلکاروں نے بھی جوابی فائرنگ کی اور جب یہ سلسلہ تھما تو دہشت گردوں کے ٹھکانے سے چھ افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ یہ تمام دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پشاور افغان قونصل کی گاڑی تلاشی لینے پر احتجاجاً قونصلیٹ بند

افغان قونصلیٹ پشاور کو ایسے وقت بند کیا گیا ہے جب حکومت پاکستان نے بدھ سے پاک افغان سرحد طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہونے والے افغان شہریوں کو قانونی سفری دستاویزات کے بغیر داخلے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

فلوجہ: داعش کی بذدلی شہریوں کو انسانی ڈھال بنالیا، اقوام متحدہ

فلوجہ کو آزاد کرانے کیلئے جاری آپریشن کے کمانڈر لیفٹینٹ جنرل عبدل وہاب السعدی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ داعش کے سو کے قریب جنگجوؤں نے عراقی افواج پر حملہ کیا تھا جسے ناکام بنادیا گیا ہے اور اس دوران داعش کے 75 دہشت گرد جوابی کارروائی میں مارے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔