Monthly Archives: June, 2016

فن و فنکار
0

فلم ایکٹر اِن لاء کا متنازعہ ڈائیلاگ قائداعظم بھی اداکار بننا چاہتے تھے

فہد مصطفیٰ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پاکستان میں کچھ ایسی فلمیں بھی بنی ہیں، جو لوگوں کی ناراضگی کا باعث بنیں فلم ایکٹر اِن لاء میں ایسا کچھ بھی موجود نہیں جو کسی کیلئے توہین کا باعث ہو فلم بے حد محنت اور اچھے مقصد کے ساتھ بنائی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

امجد صابری قتل کی ٹوپی متحدہ کے سر پر فٹ کرنیکی سازش ہورہی ہے

سیاسی یا عسکری قیادت جب بھی کراچی میں سر جوڑ کر بیٹھی ہے تو صرف کراچی میں ایک نئے آپریشن کیلئے بیٹھی کراچی کے لوگوں کے درد کو دور کرنے کیلئے کوئی اعلان نہیں ہوتا اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہونے سے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سوئچ آن ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صوبے کی خبروں
0

کوئٹہ میں 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز پر تیسرا حملہ 8 ہلاک

فرنٹیئر کور ترجمان خان واسع کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے ڈبل روڈ کے علاقے میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار موقع پر ہی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا ہسپتال منتقلی دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم تور گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
2

یمن پر بمباری سعودی عرب کی انسانی حقوق کی رکنیت ختم ہونیکا امکان

ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ کا کہنا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب کی انسانی حقوق کونسل میں رکنیت معطل کرنے کے حوالے سے لابنگ کریں گے ہیومن رائٹس واچ کے ڈپٹی ڈائریکٹر فلپ بولوپین نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ میں سعودی عرب نے تمام حدین پار کردیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

برطانیہ کو یورپی یونین سے منہ نہیں موڑنا چاہیئے، برطانوی وزیراعظم

یورپی اتحاد کے ساتھ مستقبل میں تجارت اور سکیورٹی جیسے معاملات اہم رہیں گے، تاہم ان کا کہنا تھا کہ برطانوی ووٹروں کیلئے امیگریشن کا مسئلہ بہت تشویش کا باعث تھا اور برطانیہ کی یورپی یونین کی سنگل مارکیٹ تک رسائی بھی بہت بڑا چیلنج ہوگی، ڈیوڈ کیمرون ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پابندیاں ختم پاکستان تہران سے تجارتی سرگرمیاں معمول پر نہیں لاسکا

وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے بینکوں کے نمائندوں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ ایک ماہ کے اندر ایران کے ساتھ تجارت کے حوالے سے اپنی سفارشات مرتب کرلیں، پاکستان نجی بینک ایران کے ساتھ براہ راست بینکنگ چینلز استوار کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2 3 22