Daily Archives: May 30, 2016

سیاست
1

وزیراعظم کی اوپن ہارٹ سرجری تفصیلات پوشیدہ رکھی جارہی ہیں

مسلم لیگ(ن) برطانیہ کے صدر زبیر گل کا کہنا ہے کہ ہسپتال کی تفصیلات اس لئے نہیں بتائی جارہی ہیں کیونکہ بصورتِ دیگر خدشہ ہے کے میاں صاحب کے ہزاروں چاہنے والے ہسپتال کے باہر جمع ہو جائیں گے جس کے باعث دیگر مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

عراقی فورسز فلوجہ شہر میں داخل داعش کے جوابی حملے پسپا

عراقی فورسز کو تازہ کارروائیوں کے دوران بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور فلوجہ اور موصل کے علاوہ تقریباً تمام ہی علاقوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑا ہے، داعش نے عام شہریوں کو یرغمال بنالیا ہے اور لوگوں کو باہر جانے سے روک دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغان طالبان کا دھڑا اشرف غنی حکومت سے مذاکرات کیلئے آمادہ

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ملا محمد رسول کی سربراہی میں کام کرنے والے طالبان دھڑے کے ایک سینئر لیڈر ملا عبدالمنان نیازی نے کہا کہ ہمیں افغان حکومت کی باتوں پر اعتبار نہیں لیکن ہم پھر بھی پیشگی شرائط کے بغیر ان سے امن مذاکرات کیلئے تیار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

کراچی: گلشن حدید میں چینی شہری کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ

ایس ایس پی راؤ انوار کے مطابق دھماکے کے مقام سے سندھی زبان میں تحریر ایک دھمکی آمیز خط بھی ملا ہے جس میں غیر ملکیوں کو مزید حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا کہ وہ سندھ کے کوئلے کے ذخائر پر قبضہ کررہے ہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش شروع کردی ہے ۔۔۔۔۔۔