Daily Archives: May 28, 2016

تازہ ترین
0

عراق: فوجی ایکشن داعش کمانڈر بلاوی اور 70 دہشت گرد ہلاک

اقوامِ متحدہ کی ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی خاتون ترجمان ملیسا فلیمنگ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ایسی مصدقہ اطلاعات ہیں کہ داعش مردوں اور بڑی عمر کے لڑکوں کو ان کی جانب سے نہ لڑنے کے انکار کے بعد انھیں ہلاک کررہی ہے جبکہ چار سو گھرانوں کو محاصرے میں لے رکھا ہے۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستان کو اپنی خود ساختہ دہشت گردی ختم کرنا ہوگا، نرنیدرمودی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں بھارتی وزیراعظم مودی نے نواز شریف کی منگل کو ہونے والی اوپن ہارٹ سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی تیزی سے صحت یابی اور اچھی صحت کیلئے دعا گو ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سے مصالحت نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے

چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ٹی او آرز پر سخت مؤقف اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے خلاف ڈٹے رہیں بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے وائس چیرمین آصف زرداری سے مشاورت کے بعد پارٹی پالیسی کوحتمی شکل دی ۔۔۔۔۔۔