Daily Archives: May 27, 2016

بزنس
1

افغان حجاج کیلئے عمر کی قید سعودی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

افغان وزارتِ خارجہ نے جمعہ کو سعودی سفیر کو طلب کرکے افغان حجاج کیلئے بعض شرائط عائد کئے جانے پر وضاحت چاہی لیکن سعودی سفیر اس بارے میں کوئی واضح جواب نہیں دیا ایک سال قبل سعودی حکومت نے تیس سال سے کم عمر افغان شہریوں کو حج اور عمرے کے ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا

بین الاقوامی
2

ایران دہشت گردوں میں امتیاز نہیں کرتا طالبان سےتعلق نہیں ہے

ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران اپنی سرزمین کبھی بھی پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا اور نہ ہی ایران، پاکستان پر کبھی کسی دوسرے ملک کو ترجیح دیگا پاکستان کو بھارتی جاسوس کی گرفتاری کا معاملہ متعلقہ فورم پر اُٹھانا چاہیئے تھا ایرانی صدر کے دورے میں اس معاملے کو اُٹھانا افسوسناک تھا