Daily Archives: May 26, 2016

ملکی
2

نظریاتی کونسل نے شوہر کو بیوی پر معمولی تشدد کی اجازت دیدی

مولانا محمد شیرانی کا کہنا ہے کہ تادیب کے حوالے سے مختلف مرحلے ہیں، پہلا ہے کہ شوہر بیوی کو سمجھائے، اگر نہ مانے تو ایک ہی بستر پر سوتے ہوئے بیوی سے منہ موڑ لے، اگر پھر بھی بیوی نہ مانےتو بستر علیحدہ کرلے اگر بیوی پھر بھی نہ مانے تو تب بھی ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
1

ملّا منصور کی ہلاکت سے افغان امن عمل شدید متاثر ہوا ہے، عزیز

افغانستان میں امن لانے کیلئے مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں کیونکہ گزشتہ 15 سال سے اس علاقے میں جنگ جاری ہے لیکن امن ابھی تک قائم نہیں ہوا ملا اختر منصور افغان امن عمل کے حامی تھے افغانستان میں مصالحت کیلئے چار ممالک کے گروپ کے اجلاس میں اُن کے حمایتوں کی شرکت تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کرکٹ
0

نوجوان کھلاڑیوں کو آگے لانے سے ناراض شاہد آفریدی پھٹ پڑے

میں 100 فیصد فٹ ہوں اور انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے آنے کی وجہ سے میں نے کیمپ کو جوائن نہیں کیا، میں گزشتہ 20 سال سے بہت سے کیمپوں کا حصہ بن چکا ہوں اور اب میرے خیال میں آرام کا وقت ہے تاکہ میں یہاں کچھ اچھی کرکٹ کھیل سکوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

طلب میں اضافہ خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئی

اقتصادی تھنک ٹینک گولڈمین سیکس نے کہا تھا کہ سنہ 2016ء کے اختتام پر خام تیل 50 ڈالر فی بیرل تک پہنچ جائے گا جب کہ سنہ 2017ء میں تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل تک ہوگی، عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد آئل کمپنیاں بھی اپنی حکمتِ عملی مرتب کررہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
2

پاکستان افغان خفیہ نیٹ ورک توڑنے میں کامیاب 6 ارکان گرفتار

بلوچستان کے صوبائی وزیرِ داخلہ نے دعویٰ کیا کہ افغان خفیہ ایجنسی(این ڈی ایس) کے جنرل مومن، جنرل نعیم بلوچ اور جنرل(ریٹائرڈ ) مالک یہاں مبینہ دہشت گردی کی کاروائیوں کی نگرانی کرتے تھے پاکستان میں گرفتار اہلکار افغان مہاجرین کی آڑ میں کاروائیاں کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بحریہ ٹاؤن نیب عبوری رپورٹ پر سپریم کورٹ کا عدم اطمینان

سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی، نیب کے پراسیکیوٹر جنرل وقاص ڈار نے عبوری رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ اب تک معاملے کی تحقیقات مکمل نہیں کرسکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2