Daily Archives: May 25, 2016

حالات حاضرہ
0

امریکا نے جماعت الدعوۃ القرآن کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

شدت پسند جماعت الدعوۃ کی پابندی کی ذد میں آنے والی تنظیم گروہ پاکستان کے شہر پشاور اور مشرقی افغانستان میں سرگرم ہے، اس گروپ نے سنہ دو ہزار دس میں طالبان کے سابق امیر ملا عمر کے ہاتھوں پر بیعت کرلی تھی اور اس کے القاعدہ اور لشکر طیبہ سے بھی پرانے مراسم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

افغان طالبان جنگ ختم کریں یا سنگین نتائج کیلئے تیار ہوجائیں

افغان صدر اشرف غنی کے ترجمان سید ظفر ہاشمی نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ نئی صورت حال طالبان گروہوں کیلئے پرتشدد کارروائیاں بند کرنے اور پُر امن زندگی دوبارہ شروع کرنے کا موقع ہے ورنہ ان کا بھی وہی حال ہوگا جو ان کے رہنما (ملّا اختر منصور) کا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

امریکی امداد حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط

امریکہ کے آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں پاکستان کیلئے الگ فنڈ قائم کیا گیا ہے30 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان کو اُس وقت ملے گی جب وہ دہشت گرد گروپ حقانی نیٹ ورک کے ختم کرنے کیلئے کارروائی کرئے گا جبکہ باقی امداد پاکستان کی اندرونی سلامتی اور استحکام سے متعلق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاک فوج کا بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے پر تشویش کا اظہار

آرمی چیف کی امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کیساتھ ملاقات میں 22 مئی کو بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اس طرح کے واقعات سے نہ صرف دونوں ممالک کے باہمی تعلقات بلکہ خطے میں امن اور استحکام کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے ۔۔۔۔

ملکی
0

عمران فاروق کا مقدمہ قتل سیاسی بنیادوں پر درج کیا ہے،عدلیہ

بینچ کے سربراہ جسٹس نور الحق قریشی نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے واقعے کے چار سال کے بعد یہ مقدمہ پاکستان میں کیوں درج کیا گیا جس سے بادی النظر میں بدنیتی ظاہر ہوتی ہے سرکاری وکیل نے اس مقدمے کی تیاری کیلئے چند روز کی مہلت مانگی ۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2