Daily Archives: May 24, 2016

ملکی
0

بلوچستان میں بم دھماکہ اور فائرنگ پولیس اہلکار سمیت پانچ ہلاک

ہرنزئی میں فائرنگ کے نتیجے میں گھر کے تین افراد ہلاک جب کہ دو خواتین زخمی ہوگئیں، حملہ آور فرار ہوتے ہوئے دو افراد کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے مٹاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے کوئٹہ میں بم دھمالے میں زخمی ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

طالبان کابل کو جنگ سے پاک علاقہ قرار دینے کو تیار تھے، پاکستان

امریکہ کا یہ کہنا کہ امریکہ کیلئے جو خطرہ ہے اسے وہ جہاں چاہے نشانہ بنائیں گے درست نہیں، ایسا تو جنگل کا قانون ہوتا ہے بہت سے لوگ جو پاکستان کیلئے خطرہ ہیں اور جو یہاں دھماکے کرتے ہیں وہ سرحد پار بیٹھے ہیں لیکن پاکستان تو وہاں کارروائی نہیں کرتا ملّا منصور کی ہلاکت پر پاکستان کا ردعمل ۔۔۔۔۔

ملکی
0

نوازشریف کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت فضل الرحمٰن سرگرم ہوگئے

پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے تحفظات وزیراعظم نے دور کردیئے تو پانامہ لیکس کے خلاف متحدہ اپوزیشن کے تحت پیپلزپارٹی کی سرگرمیاں ماند پڑجائیں گی، وزیراعظم کی ٹیم پہلے ہی متحدہ قومی مومنٹ کو معتدل کرنے میں کامیاب ہوچکی ہے، فضل الرحمٰن نے نوازشریف کی حمایت کیلئے زرداری کو قائل کرنے کی کوشش کی ۔۔۔۔۔۔۔۔

کھیل
0

پاکستان میں عالمی کرکٹ کی واپسی ابھی وقت لگے گا، ظہیرعباس

میرا ماننا ہے کہ جب تک ہر چیز واپس ٹھیک نہیں ہو جاتی ہم مستقبل قریب میں پاکستان میں عالمی کرکٹ نہیں دیکھ سکیں گے لیکن ہمیں امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیئے کیونکہ ایک دن آئے گا جب ہمارے لوگ اپنے اسٹارز کو اپنے سامنے کھیلتے ہوئے دیکھیں گے کون ہمارے اسٹارز کو اپنے عوام کے سامنے پرفارم کرتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتا؟ ۔۔۔

تازہ ترین
0

بلوچستان میں امریکی ڈرون حملہ پاکستان کا امریکا سے احتجاج

محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہیں تاہم ملا منصور کو نشانہ بنانے کا مقصد پیغام دینا تھا کہ جو لوگ تشدد کرتے ہیں انہیں نہیں چھوڑا جائے گا ملا منصور کے ایران جانے سے متعلق کوئی علم نہیں طالبان سربراہ ملا اختر منصور پر حملہ پاک افغان بارڈر پر ہوا۔۔۔۔

تازہ ترین
0

نیول ڈاک یارڈ پر حملہ بحریہ کے پانچ افسران کو سزائے موت

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کو ہائی جیک کرکے امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے دو حملہ آوروں کو ہلاک جبکہ چار کو پکڑ لیا تھا نیوی افسران عرفان اللہ، محمد حماد، ارسلان نذیر اور ہاشم نصیر کو نیول ٹربیونل نے خفیہ ٹرائل کے بعد سزائے موت سنادی