Daily Archives: May 23, 2016

حالات حاضرہ
0

بھارت چاہ بہار بندرگاہ پر 50 کروڑ ڈالر کا سرمایہ لگائے گا

تہران میں نریندر مودی اور صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے چابہار میں 20 کروڑ ڈالر کی ابتدائی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کئے، چابہار کی بندرگاہ پاکستان کی زیرتعمیرگوادر بندرگاہ سے تقریباً سو میل مغرب میں واقع ہے اور یہ افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کیلئے کھلے سمندروں کے ذریعے تجارت کرنے کا متبادل راستہ ہے

تازہ ترین
0

افغانستان میں امن ملّا منصور کی ہلاکت اہم سنگِ میل ہے، اوبامہ

صدر اوبامہ نے ملّا منصور کی ہلاکت پر کہا امریکہ ان تمام دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کرتا رہے گا جو امریکہ کو نشانہ بناتے ہیں، ملّا نے امریکی اور اتحادی افواج پر حملوں کی منصوبہ بندی کرتی اور انھیں سرانجام دیتی رہی ہے اور اس نے افغان عوام کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔