Daily Archives: May 21, 2016

تازہ ترین
0

فلسطینی مہاجرین کیلئے قائم 300 اسکول ناکارہ یا تباہ ہوگئے

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام چلنے والے اسکولوں میں سے تقریباّ نصف اسکولوں کو یا تو حملوں کا نشانہ بنایا جا چکا ہے یا یہ اتنے ناکارہ ہوچکے ہیں کہ انھیں استعمال نہیں کیا جاسکتا، اقوام متحدہ کے کم از کم 302 اسکول براہ راست مسلح تصادم اور دہشت گردی سے متاثر ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کمی ہوئی ہے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق توانائی اور تیل اور گیس کی تلاش کے شعبے میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی جارہی ہے جس میں بالترتیب 51 کروڑ اور 23 کروڑ کی سرمایہ کاری کی گئی بازارِ حصص میں کی جانے والی سرمایہ کاری میں 146 فیصد کی کمی دیکھی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کھیل
0

پاکستان ہاکی فیڈریشن انسانی اسمگلنگ میں ملوث نہیں، شہباز

پاکستان اس وقت اولمپکس ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہے اس کی عالمی رینکنگ اس وقت دسویں ہے اور ٹیم کو تیار کیا جارہا ہے، ایسے میں اگر ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پانچویں نمبر پر آتی ہے تو کہا گیا کہ اسے بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان کی نیوکلیئر سپلائیرز گروپ میں شمولیت کیلئے درخواست

نیوکلیئر سپلائیزر گروپ میں 48 ممالک شامل ہیں اور اس گروپ کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو جوہری ہتھیاروں میں استعمال ہونے والے عناصر کی برآمد اور منتقلی پر کنٹرول کے ذریعے روکنا ہے، انڈیا بھی اس نیوکلیئر سپلائیرز گروپ میں رکن کے طور پر شمولیت کا خواہاں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

موجودہ حکومت اقتصادی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا

رواں مالی سال کیلئے ملک کے تمام اقتصادی شعبوں کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس میں صنعتی شعبے کی شرح نمو اپنے ہدف سے زیادہ رہی، مجموعی طور پر صنعتی شعبے کا شرح نمو اپنے مقررہ ہدف 6.4 فیصد سے زیادہ 6.8 فیصد رہا جبکہ خدمات کے شعبے نے بھی شرح نمو کا مقررہ ہدف 5.7 فیصد حاصل کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

دہشت گردوں کا آخری مضبوط گڑھ وادی شوال کلیئر کرالیا گیا

بریگیڈیئر شبیر ناریجو نے کہا کہ کچھ دہشت گرد افغانستان کی جانب فرار ہوگئے ہیں تاہم پاک افغان سرحد پردہشت گردوں کی نقل وحرکت روکنے کیلئے پاک فوج کی 15 چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں، ہم نے خطرے کا سدباب کردیا ہے اور اب مزید ڈیڑھ لاکھ آئی ڈی پیز کی اپنے گھروں کو جلد واپسی کا راستہ ہموار ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا نوازشریف کو وزیراعظم رہنے کا حق نہیں

میاں صاحب خود ہی بتا دیں کہاں کہاں آپ کے اثاثے ہیں کیونکہ کوئی کہتا ہے سنگاپور میں تو کوئی کہتا پیرو میں بھی آپ کے اثاثے ہیں، حسن نواز کا ون ہایئڈ پارک میں پیلس ہے جب کہ ایک گھر ساڑھے 600 کروڑ میں فروخت ہوا، سب سے پہلے مولانا فضل الرحمان بک گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2