Daily Archives: May 20, 2016

بزنس
0

پاکستان کیلئے فوجی امداد اوبامہ انتظامیہ سینیٹ کو قائل کرلے گی

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کارروائیاں صرف پاکستان کے مفاد میں نہیں بلکہ امریکہ اور دوسری دنیا کا مفاد بھی اسی میں ہے پاکستان دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں انعام یا کسی کی خوشنودی کیلئے نہیں کرتا، امریکی کانگریس کے کچھ ارکان کے کچھ اورمقاصد بھی ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

حادثے کا شکار مصری طیارے کا ملبہ بحیرۂ روم سے مل گیا

جمعہ کو مصر کی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ طیارے کا ملبہ اور مسافروں کا کچھ سامان مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ سے 290 کلومیٹر کےفاصلے پر سمندر سے ملا ہےمصری ایئر بس 320 نے قاہرہ ایئر پورٹ پر 20 منٹ میں لینڈ کرنا تھا جب یہ جہاز لاپتہ ہو گیا مسافر طیارے میں کل 66 افراد سوار تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پشاور میں دھماکہ تین خودکش حملہ آور ہلاک جیکٹ دستی بم برآمد

نوشہروفیروز میں نوجوان کو منہ میں جوتا دبا کر معافی منگوانے والے وڈیرے کو وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر گرفتار کرلیا گیا، تاہم واقعے کا مقدمہ اب تک درج نہ ہوسکا، نوشہروفیروز میں نوجوان ایاز علی اور سہیل میمن نے 3 ماہ قبل غلطی سے وڈیرے محمد نبی بخش کی لینڈ کروزر سے اپنی گدھا گاڑی ٹکرائی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کرکٹ
0

پاکستان کرکٹ کی مسلسل تنزلی کیوجہ ان پڑھ کھلاڑی ہیں، شہریارخان

عمراکمل اور احمد شہزاد کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم سے باہر کیا گیا، چاہے گرمی ہو یا شدید گرمی ہر کھلاڑی کیلئے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازم ہوگا، انھوں نے مزید کہا کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچنگ کیلئے مدثر نذر سے بہتر کوئی اور شخصیت نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

سندھ اور پنجاب میں شدید گرمی درجہ حرارت 50 ڈگری پہنچ گیا

بالائی پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مزید ایک دن تک گرمی کی شدت رہے گی جس کے بعد اتوار کو آندھی آنے سے گرمی میں کمی آئے گی جبکہ سندھ اور پنجاب کے جنوبی علاقوں میں دو دن بعد موسم میں اسی طرح تبدیلی آئے گی، گرمی کی لہر بھارت میں انے والا سمندی طوفان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان کیلئے امریکی فوجی امداد شرائط سخت کرنے کا مطالبہ

امریکی دفاعی اخراجات کے اس پالیسی بل نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ میں ایوان نمائندگان نے پاکستان کی جانب سے حقانی کے خلاف کریک ڈاؤن نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا شرط عائد کی گئی کہ پاکستان کو ساڑھے 45 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد روک دی جائے۔۔۔۔۔۔