Monthly Archives: May, 2016

ملکی
0

ایرانی بندگاہ چاہ بہار پاکستان کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے

چاہ بہار بندر گاہ کے منصوبے سے پاکستان خطے میں تنہا رہ جائے گا اس صورتحال کا ذمہ دار پاکستان کے غیر فعال دفتر خارجہ کو ٹھہرایا ہے، ہندوستان افغانستان اور ایران کے معاہدے کی وجہ سے پاکستان کی سلامتی کو برقرار رکھنے اور خطے میں معیشت کو مستحکم رکھنے میں مشکلات پیش آئیں گی

ملکی
0

نوازشریف کی ہارلے اسٹریٹ کلینک میں کامیاب ہارٹ سرجری

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بھی ہپستال کا نام معلوم کرنے میں کافی تگ و دو کرنی پڑی، مرکزی لندن کے کئی نجی ہپستالوں کا چکر لگانے کے بعد یہ معلوم ہوسکا کہ منگل کی صبح میاں نواز شریف کو ہارلے اسٹریٹ کے ہپستال میں داخل کرایا گیا ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پانامہ لیکس پر پارلیمانی کمیٹی میں بدستور ڈیڈ لاک برقرار ہے

اعتزاز احسن نے کہا کہ اپوزیشن سمجھتی ہے کہ وزیراعظم کے خاندان سے احتساب کا آغاز ہونا چاہیئے لیکن حکومت شریف خاندان کو بچانا چاہتی ہے اور یہ سمجھتی ہے کہ اگر اپوزیشن کے ٹی او آر کو تسلیم کرلیا گیا تو سب کچھ صاف ہوجائے گا ۔۔۔۔۔

بزنس
0

پاکستان کو دس سال بعد قحط جیسی صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے

پاکستان میں پانی کا ایک بہت بڑا بحران آنے والا ہے وقت گزرنے کیساتھ ساتھ پانی ذخیرہ کرنے کی ہماری صلاحیت کم ہوتی جارہی ہے، پاکستان نے چار دہائیوں میں پانی ذخیرہ کرنے کا کوئی قابل ذکر منصوبہ نہیں بنایا جبکہ ڈیموں اور بیراجوں کی پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کم ہوچکی ہے ۔۔۔۔

1 2 3 12