Daily Archives: March 17, 2011

کالم
0

ریمنڈ کی رہائی میں سعودی عرب کا کردار

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں امریکہ کو پھر بھی سعودی عرب اور شریعت ہی کام آئے۔ امریکہ کی درخواست پر اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر سرگرم ہوئے اور پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے پہرے سے مقتولین کے ورثا کو سعودی عرب پہنچا دیا –

جرم و سزا
0

مسلم لیگ(ق) کے مونس الہی گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کو ان کی ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا ہے۔مونس الٰہی این آئی سی ایل سینکڈل میں ایف آئی اے کو مطلوب تھے

کرکٹ
0

آسڑیلیا کو ہرانے کا جذبہ ہے،آفریدی

کپتان آفرید ی کا کہنا ہے کہ اُن کی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کے خلاف میچ کی اہمیت کا احساس ہے اور وہ اس میں بہتر کارکردگی دیکھانے کے لیے بے تاب ہیں۔ ”ہمارے لیے ٹورنامنٹ کا یہ بہت اہم میچ ہے جو گروپ میں ہماری پوزیشن کا بھی تعین کرے گا اس لیے کھلاڑی جانتے ہیں کہ اُنھیں یہ میچ جیتنا ہوگا۔

1 2