Daily Archives: March 16, 2011

سیاست
0

نوازشریف و شہبازشریف نے قوم سے غداری کی،آج ملک بھر میں یوم احتجاج

امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہاہے کہ شریف برادران کا ملک سے باہر جانا معاملے کی اہم کڑی ہے۔نوازشریف و شہبازشریف نے قوم سے غداری کی ۔ آئی ایس آئی نے سی آئی اے کی برتری تسلیم کر کے ریمنڈ ڈیوس کو فرار کرایا ۔