Monthly Archives: February, 2011

جرم و سزا
0

پشاور میں غیر قانونی طور پر مقیم امریکی کو گرفتار کرلیا گیا

پشاور میں ایک اعلی سرکاری اہلکار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ جمعہ کو پشاور کے علاقے یونیورسٹی ٹاؤن سے ائیرون مارک ڈی ہیون نامی ایک امریکی شہری کونامکمل دستا ویزات کے جرم میں حراست میں لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی شہری کو گزشتہ سال جنوری میں آٹھ ماہ کا ویزہ جاری کیا گیا تھا جس کا معیاد چار ماہ قبل ختم ہوچکا ہے

امور داخلہ
0

بینظیر قتل میں مشرف کے دوبارہ وارنٹ

بے نظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کردیے ہیں۔

راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سینچر کو مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔